ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / پارلیمنٹ میں نبارڈ کا سرمایہ 30ہزار کروڑ روپے کرنے پرکی تجویزمنظور

پارلیمنٹ میں نبارڈ کا سرمایہ 30ہزار کروڑ روپے کرنے پرکی تجویزمنظور

Tue, 02 Jan 2018 23:45:42    S.O. News Service

نئی دہلی،2؍جنوری (ایس او نیوز؍ آئی این ایس انڈیا ) قومی زرعی اور دیہی ترقیاتی بینک(نبارڈ) کے بنیادی سرمایہ کو پانچ ہزار کروڑ روپے سے بڑھا کر تیس ہزار کروڑ روپے کرنے کی گنجائش والے ترمیمی بل کو آج پارلیمنٹ نے منظوری دے دی۔راجیہ سبھا نے دیر شام نبارڈ ترمیمی بل 2017کو صوتی ووٹوں سے منظور کرلیا۔لوک سبھامیں یہ بل گذشتہ اگست میں منظور ہوچکا ہے۔


Share: